کرکٹ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر لاہور ٹیسٹ جیت لیا پاکستان نے جنوبی افریقہ کو93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں سبقت حاصل کر لی ہے۔
کرکٹ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انجری کے باعث ابتدائی ایشز ٹیسٹ سے ’باہر‘ سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ پچھلے ہفتے کی کمر کی سکینز نے ظاہر کیا کہ وہ ابھی تک صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔