بارش کے باعث پاکستان اور انڈیا کے درمیان بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل منسوخ ہونے پر پاکستان کو چیمپیئن قرار دے دیا گیا، تاہم انڈین ٹیم نے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔
ملتان سلطانز کے سربراہ گوہر شاہ کے مطابق ان کی ٹیم کا اگلے سیزن کا بنیادی ہدف چیمپیئن شپ جیتنا ہے۔