کرکٹ روٹ انگلش ٹیم کی میدان سے باہر ’احمقانہ غلطیوں‘ پر برہم روٹ نے کہا وہ ڈسپلن لانے کے لیے کرفیو نافذ نہیں کریں گے کیونکہ ٹیم کے کلچر کو تبدیل کرنے کا یہ مؤثر طریقہ نہیں۔
کرکٹ لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی ایک اننگز اور 103 رنز سے ہار پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی انگلش بولرز کے سامنے مزاحمت نہ کرسکی اور پوری ٹیم 37.3 اوورز میں صرف 135 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔