کرکٹ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی انڈیا سے ہار انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 247 رنز بنائے جسے پاکستان پورا نہ کر سکا اور 159 پر ڈھیر ہو گیا۔
کرکٹ خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تاج کے لیے انڈیا میں مقابلہ آج سے شروع خواتین ورلڈ کپ کا میزبان انڈیا ہے مگر پاکستان اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گا۔