کرکٹ دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ پر شراب نوشی کا سایہ، پاکستان کی نظریں کم بیک پر پاکستانی کپتان بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ میں انگلی کی انجری سے صحت یاب ہو کر واپس آ سکتے ہیں۔
کرکٹ لیڈز میں ہار، پاکستان کی بیٹنگ، بولنگ اور کوچنگ پر سوال برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے موجودہ ٹیم کو گذشتہ 50 سال میں انگلینڈ کا دورہ کرنے والی بدترین ٹیم قرار دیا ہے، جو کھیل کے ہر شعبے میں ناکام رہی۔