ایک دستاویز کے مطابق انڈیا کی وزارت نوجوان امور و کھیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تاہم دوطرفہ کھیل، بشمول کرکٹ، بدستور معطل رہیں گے۔
منصور علی بیگ کہتے ہیں کہ آج کل بہت آسانی آئی ہے۔ سب کچھ آن لائن دستیاب ہے اور اسی کی مدد سے منٹوں میں مضمون لکھ لیا جاتا ہے۔