پانچ بڑے کھلاڑی جنہوں نے کھیلوں میں دوبارہ واپسی کی، اور بعض کے لیے واقعی یہ کہاوت سچ ثابت ہوئی کہ زندگی چالیس برس کے بعد شروع ہوتی ہے۔
فیفا سربراہ نے ویڈیو کال پر اٹلی میں موجود افغان ویمن یونائیٹڈ کی کپتان کو بتایا کہ ان کی ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکتی ہے۔