بحرین کے دارالحکومت مناما میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں محمد آصف نے انڈین کھلاڑی جیش دمانی کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
کھیل
پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے ایشیا ہاکی کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو آٹھ صفر سے شکست دے دی۔