تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ہفتے کو پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کھیل
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایشیا ہاکی کپ انڈر 18 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔