پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق سٹار فارورڈ سٹرائیکر اور کپتان طاہر زمان کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ دنیا بھر میں یہ کھیل تبدیل ہو گیا لیکن ہم ابھی بھی پرانے طریقوں پر ہی چل رہے ہیں۔
سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ فاطمہ زہرا نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز میں وہ اپنے آخری مقابلے کے لیے انجری کے ساتھ رنگ میں اتریں۔