پاکستان امریکی بحریہ کا ایران کے خلاف پاکستانی علاقے کے استعمال کا دعویٰ ’من گھڑت پروپیگنڈا‘: پاکستان وزارت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ ایسی پوسٹس ’الجھن، غلط فہمیاں اور افراتفری پھیلانے کے وسیع تر ایجنڈے‘ کا حصہ ہیں۔
سیاست سعودی عرب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: پاکستان وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں میں فوج نے ’اہم قائدانہ کردار‘ ادا کیا۔