پاکستان بلوچستان میں نیشنل ریسورسیز لمیٹیڈ کی سائٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ: کمپنی نیشنل ریسوسیز لمیٹیڈ نامی کمپنی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محفوظ بنا لیا ہے اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
کرکٹ نواز پر ’ریکرییشنل ڈرگ‘ کے استعمال کا الزام، تحقیقات شروع: رپورٹ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق محمد نواز کا یہ ڈوپ ٹیسٹ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا۔