نقطۂ نظر توہین عدالت بمقابلہ ہراسانی: الامان الامان ایک عام شہری کے طور پر میری پریشانی صرف یہ ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہو یا ہراسانی کا، یہ ویپنائز ہو چکے ہیں۔ انہیں ہتھیار بنا لیا گیا ہے۔
نقطۂ نظر کیا قومی اداروں کے نام حکمرانوں سے منسوب ہونے چاہییں؟ ہمارے سیاست دانوں نے نئی رسم ڈالی ہے کہ ادارے تو قومی خزانے سے بنوائے لیکن اوپر تختیاں اپنی لٹکا دیں۔