زاویہ آصف محمود عالمی اقتصادی فورم : پاکستان کی معاشی فالٹ لائنز کیا ہیں؟ عالمی اقتصادی فورم میں امکانات کا جتنا بھی بڑا جہاں کیوں نہ آباد ہو، ہم اس سے صرف اس صورت میں ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جب معاشی سمت درست ہو اور لائحہ عمل واضح ہو۔
نقطۂ نظر مخلوط حکومت کا سب سے پہلا چیلنج عمران خان ہوں گے مخلوط حکومت کے سامنے پہلا بڑا چیلنج عمران خان ہوں گے۔ یا تو انہیں غیر متعلق اور بےاثر بنا دیا جائے یا انگیج کرتے ہوئے شراکت اقتدار پر آمادہ کیا جائے۔