اپنے قومی بیانیے میں ایک بات ہمیں اچھی طرح سمجھ لینی چاہے کہ یہ پاکستان جتنا ہمارا ہے، اتنا ہی اقلیتوں کا بھی ہے۔
پاکستان کا پارلیمانی سفر کامیابیوں اور کمزوریوں کا امتزاج ہے جہاں آئینی ڈھانچہ بڑی کامیابی مگر کارکردگی اور قانون سازی پر سوالات برقرار ہیں۔