پنجاب میں نجی سکول مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت سال میں اتنی چھٹیاں دیتی ہے کہ تعلیمی سال 240 دن کی بجائے 90 سے 120 دن تک محدود ہو چکا ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے تبادلوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار سمیت بڑے شہروں میں وکلا نے احتجاج کیا جبکہ کئی وکلا نے ان تبادلوں کو ’آئینی اقدام‘ قرار دیا ہے۔