ٹیکنالوجی شناختی کارڈ، پاسپورٹ سمیت دستاویزات کی رپورٹ گھر بیٹھے کیسے کریں؟ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے میں کوئی بھی شہری قیمتی کاغذات کی گمشدگی کی ایف آئی آر آن لائن درج کر سکتا ہے۔
پاکستان چنیوٹ انوکھی چوری: سرنگ کھود کر چور چاول کی بوریاں لے اڑے پولیس کے مطابق تین بات بیٹوں نے اپنے گھر سے قریبی گودام تک چوری کی غرض سے 100 فٹ سے زیادہ طویل سرنگ کھودی۔