اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافات میں الضاحية پر حملہ کیا ہے جسے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے کنفرم کرتے ہوئے بتایا کہ مذکور علاقے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
دائیں بازو کی سوئس پیپلز پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کی آبادی کو 2050 تک ایک کروڑ تک محدود کرنے کی تجویز دی ہے اور تقریباً 52 فیصد لوگ اس تجویز کے حامی ہیں۔