امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ بیروت پر آج اسرائیلی حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا، لبنان کے کسی حصے پر اسرائیل سے مزید حملے نہ کیے جائیں۔
دائیں بازو کی سوئس پیپلز پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کی آبادی کو 2050 تک ایک کروڑ تک محدود کرنے کی تجویز دی ہے اور تقریباً 52 فیصد لوگ اس تجویز کے حامی ہیں۔