دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی سطح کی بات چیت کے لیے امریکی نائب صدر اور ایرانی نمائندے سوئس شہر برگن سٹاک پہنچ گئے۔
شہباز شریف نے کہا کہ وہ ولی عہد محمد بن سلمان کی بصیرت افروز قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔