پاکستان پہلا پاکستانی پرچم بنانے والے ماسٹر الطاف کی خدمات کا اعتراف ظہورالحسن اپنے والد ماسٹر الطاف حسین کو پاکستان کی آزادی کے 75 سال بعد سول ایوارڈ دیے جانے کو ان کی خدمات کا اعتراف قرار دیتے ہیں۔
ملٹی میڈیا حیدر آباد کا ہومسٹیڈ ہال جو اب حسرت موہانی لائبریری ہے اس عمارت کو 1969 میں حسرت موہانی کے نام سے منسوب کیا گیا اور 2009 میں ضلعی حکومت نے اسے لائبریری کی شکل دی۔