افغانستان کی سیاحت کے نائب وزیر قدرت اللہ جمال نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’افغان عوام گرم جوش اور مہمان نواز ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ دوسرے ممالک کے سیاح آئیں، ان سے رابطہ قائم ہو۔‘
انڈین خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ وی نارائنن نے بتایا: ’تیسرے مرحلے کے دوران راکٹ کے موٹر کیس میں چیمبر پریشر کم ہو گیا، جس کے باعث مشن کو مکمل نہیں کیا جا سکا۔‘