دنیا ہند رجب کی موت: اسرائیلی فوج کا فائرنگ کا اعتراف، مجرمانہ تحقیقات کا حکم پانچ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی لاش 29 جنوری 2024 کو چھ رشتہ داروں اور دو امدادی کارکنوں کے ساتھ ملی تھی۔
یورپ بیلجیئم: کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا مزدوروں کے مطابق وہ سیوریج نظام کے لیے پائپ بچھانے کی غرض سے زمین کی کھدائی کر رہے تھے کہ اچانک بڑی مقدار میں سونا مل گیا۔