ایشیا مذاکرات سے پہلے حماس کا قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ فریقین کے درمیان مصر میں جاری مذاکرات کا مقصد تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پیش رفت کرنا ہے۔
امریکہ حماس ’تین یا چار دن‘ میں غزہ منصوبہ قبول کر لے، ورنہ سنگین نتائج ہوں گے: ٹرمپ امریکی صدر نے کہا: ’ہمیں ایک دستخط کی ضرورت ہے، اور اگر وہ دستخط نہ ہوئے تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔‘