نقطۂ نظر لیبر کی کام کی صلاحیت میں کمی، ناکام پاکستانی پالیسیوں کا خمیازہ جنوبی ایشیا کے ہم عصر ممالک اور تیزی سے تبدیل ہونے والی دیگر ایشیائی معیشتوں، جنہوں نے شہریوں کا معیارِ زندگی نمایاں طور پر بہتر کیا، کے ساتھ موازنے سے یہ ناقص کارکردگی نمایاں طور پر واضح ہو جاتی ہے۔