فن اداکارہ سائرہ زندگی میں بیٹی کے لیے ’پکے دوست‘ کی می می ہیں بلال مقصود نے پتلی شو ’پکے دوست‘ کا تیسرا سیزن یوٹیوب پر ریلیز کر دیا۔ اس شو کو اب پاکستان کی مختلف زبانوں میں پیش کرنے کی تیاری ہے۔
فلم چند شوبز جوڑے میرے مشورے سے بنے: ہمایوں سعید ہمایوں سعید کی تین سال کے وقفے کے بعد ماہرہ خان کے ساتھ فلم ’لوّ گرو‘ کی کامیاب نمائش جاری ہے۔