فلم کی لیڈ کاسٹ میں شامل اداکارہ ازیکا ڈینیل کا کہنا ہے کہ یہ فلم 90 کی دہائی کے کراچی پر مبنی ہے، جس میں لسانی و صوبائی کشمکش کو فلمانے کی کوشش کی گئی ہے اور اسے اتحاد کے پیغام کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہیں مختلف کام کرنے کا شوق ہے۔