فٹ بال فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم باہر، سپین سیمی فائنل میں کوارٹر فائنل میں سپین نے بیلجیئم کو 2-1 سے شکست دے کر منگل کو سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف مقابلہ طے کر لیا۔
دنیا فلسطینی شہری کے زیر تعمیر گھر پر اسرائیلی آباد کاروں نے قبضہ کر لیا اقوام متحدہ کی ایک تحقیق کے مطابق 2023 کے بعد سے فلسطینی دیہات اور زرعی اراضی پر اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں 130 فیصد اضافہ ہوا ہے۔