فٹ بال ورلڈ کپ: ناک آؤٹ سٹیج میں پہنچنے والا سب سے چھوٹا ملک کیپ ورڈے ہیوسٹن میں گروپ ایچ کے آخری میچ میں کیپ ورڈے نے سعودی عرب کے خلاف میچ صفر صفر سے ڈرا ہونے کے بعد یہ اعزاز حاصل کیا۔
ایشیا قطر میں ایل این جی پلانٹ میں دھماکہ، 54 زخمی اور 18 لاپتہ قطر کی وزارت داخلہ نے دھماکے کی وجہ ایک ’تکنیکی حادثہ‘ قرار دی اور کہا کہ کوئی ایسا رساؤ نہیں ہوا جو عوامی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہو۔