سائیکلسٹ شہزاد اعوان کا مشن ہے کہ ماحولیات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی اجاگر کیا جائے کہ ہمارا ملک بالکل محفوظ ہے اور یہاں سیاحت کو کوئی خطرہ ہے۔
قدیم شہر کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ میں ایک پراسرار پہاڑ پر غار نما گھر فن تعمیر کا اچھوتا نمونہ ہیں۔