کچھ گلوکار ایسے بھی ہیں کہ جنہوں نے بےشمار گیت گائے مگر صرف ایک گیت ہی ان کے ساتھ چپک کر رہ گیا۔
جب زندگی کی ہر ادا، ہر لمحہ کیمرے کی آنکھ میں قید ہونے لگے تو وہ یادگار دن و رات جو کھیلنے، سیکھنے اور محبت بھرے رشتوں کا احساس کرنے کے ہیں، بس ’ڈیجیٹل کانٹینٹ‘ بن کر رہ جاتے ہیں۔