الاسکا میں دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرین کی جنگ ختم کرنے کے طریقے پر گفتگو کے لیے ہونے والی سربراہی ملاقات یہ ظاہر کرے گی کہ سودے بازی کا فن دراصل پوتن ہی سمجھتے ہیں۔
اگر ’گولڈن ڈوم‘ امریکہ کی حفاظت کرے گا تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ حفاظت کس سے ہو گی؟ ایک منطقی جواب یہ ہو سکتا ہے کہ کسی غیر متوقع دشمن سے، مگر اگر ٹرمپ ان سب سے دوستی کے خواہاں ہیں تو پھر خطرہ کس سے ہے؟