شہزاد نوید
پاکستان

مالم جبہ میں برف باری نہ ہونے سے کاروباری افراد پریشان

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں عموماً موسم سرما میں پہلی بارش نومبر کے آخری 10 سے 15 دنوں میں ہوتی ہے اور پھر دسمبر میں برف باری کا آغاز ہو جاتا ہے لیکن اس دفعہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بارش اور برف باری نہ ہونے کے برابر ہے۔