طاہر خان
صحافی | اسلام آباد

طاہر خان پاکستان اور افغانستان کے درمیان ’نئے میکنزم‘

وزیر مملکت حنا ربانی کھر اور طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی ملاقات کے دوران نئے میکنزم بنانے پر اتفاق کا مطلب یہ ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے دور میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائے گئے جامع نظام کو ترک کردیا گیا ہے۔