پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ ظہور کی نظر سے دیکھیے۔
ایلون مسک کی جانب سے 44 ارب ڈالر کے اس ممکنہ معاہدے سے پیچھے ہٹ جانے کے بعد ٹوئٹر نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔