نقطۂ نظر دریائے سوات عوام کی امیدیں بھی بہا لے گیا دریائے سوات کی موجیں خیبر پختونخوا کے عوام کی وہ امیدیں بھی بہا کر لے گئی ہیں جو تحریک انصاف سے باندھ لی گئی تھیں۔
زاویہ عادل شاہ زیب جے یو آئی تحریک انصاف کی مجبوری؟ مولانا صاحب حتمی فیصلہ 20 اپریل کے بعد کریں گے لیکن ان کی پارٹی کے اندر تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ جے یو آئی نے تحریک انصاف سے کچھ تحریری گارنٹیاں مانگی ہیں۔