میری دوست حمیرا شوبز کا بڑا نام بننا چاہتی تھیں اور اپنے خواب کو اپنے ساتھ لے کر ان حالات میں چلی گئی کہ اس کا دکھ ہمیشہ رہے گا۔
پہلگام حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے خلاف جس جنگی جنون کو ہوا دی ہے، اس نے ایک کام کیا ہے کہ پاکستانی عوام اور قیادت کو یکسو کرکے ایک صفحے پر لا کھڑا کیا ہے۔