عادل شاہ زیب
نقطۂ نظر

ایسا نہ ہو کہ سیاسی کھلاڑی موجود ہوں لیکن گراؤنڈ کو تالا لگ جائے

موجودہ سیاسی گرداب سے نکلنے کا فی الحال جو رستہ نظر آ رہا ہے وہ یہی ہے کہ حکومت وقت ایک باقاعدہ کمیٹی بنا کر تحریک انصاف سے مذاکرات کا اعلان کرے تاکہ عوام کے سامنے یہ حقیقت واضح ہو جائے کہ کون ہے جو ملک کو چلنے نہیں دے رہا اور نہ چلنے دے گا۔