مسلم لیگ ن نے اپنے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کے استقبال کے لیے 21 اکتوبر کو جلسے کے لیے مینار پاکستان کا انتخاب کر رکھا ہے۔
ملکی تاریخ میں ایسی کئی سیاسی، سرکاری شخصیات کے علاوہ وکلا اور حتیٰ کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز بھی ہیں جن کو توہین عدالت کے نہ صرف نوٹسز جاری ہوئے بلکہ کچھ کو سزا بھی ہوئی۔