نقطۂ نظر عسکریت پسندوں کی حکمت عملی اور تکنیک میں تبدیلی عسکریت پسندی کی غیر مرکزیت کے نتیجے میں ’تشدد کی پرائیوٹائزیشن‘ اور ’روزمرہ زندگی کی ویپنائزیشن‘ ہوئی ہے۔
زاویہ عبدالباسط خان انتخابات سے قبل بلوچستان کی سکیورٹی صورت حال علیحدگی پسند گروپوں نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کے ذریعے ووٹروں کو پولنگ سٹیشنوں پر آنے سے روکنے کے لیے خوف اور دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔