پاکستان خیبر: زیتون کے باغات سے روزگار کی نئی راہیں کھلنے کے مواقع ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں محکمہ زراعت کے علاوہ زمینداروں نے ذاتی طور پر بھی زیتون کے باغات لگائے ہیں، جن سے تیل نکالنے کے ساتھ ساتھ اچار بھی بنایا جاتا ہے۔
ملٹی میڈیا لنڈی کوتل:’نشانے بازی سے ہوائی فائرنگ کی حوصلہ شکنی ہوئی‘ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں گذشتہ 11 سالوں سے نشانے بازی کے سالانہ مقابلے ہو رہے ہیں۔