اس چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مسلم کامیڈینز نے مانچسٹر، برمنگھم اور گلاسگو سمیت 10 شہروں میں لائیو پرفارمنس دیں۔
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کے ایک شاہی حکم نامے کے تحت یمن میں سعودی فورسز کے جوائنٹ کمانڈر کے خلاف کرپشن کے الزام کی تحقیقات شروع۔