عورت جب دائروں سے نکلنے کے لیے سر اٹھاتی ہے تو اسے صنفی تعصب کا سامنا کرتا پڑتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر خواتین میں خواندگی کی شرح بڑھائی جا سکے اور وہ ملکی ورک فورس کا حصہ بنیں گی، تبھی ہم آبادی کے سیلاب پہ بند باندھ سکتے ہیں۔ ورنہ صوبائی سطح پہ کی جانے والی خالی مانع حمل سوشل مارکیٹنگ کوششیں اکثر دم توڑتی ملی ہیں۔