بلاگ تبدیلی بھی وبا جیسی ہی ہے وبا اور تبدیلی دونوں پر قابو پانا ہوگا یا پھر دونوں کے ساتھ رہنے کے لیے ایسے ایس او پیز بنانے ہوں گے جو عوام کی معاشی بدحالی کو دور کر کے ملازمتوں اور روزگار کو بھی مضبوط کرے۔ پاکستان کہتا ہے کہ وہ بڑی تبدیلی کی راہ پر ہے، لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ ان ہاؤس تبدیلی یا ہاؤس کی تبدیلی؟ پاکستان کو کون سی تبدیلی چاہیے؟