دفتر خارجہ کے مطابق انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے افراد یا تنظیموں کی بطور دہشت گرد نامزدگیوں کو منفی پراپیگنڈے کے طور پر استعمال کرتا آیا ہے۔
جہاں والدہ نے کچھ لوگوں پر اپنی بیٹی کے ریپ اور اغوا کا الزام عائد کیا، وہیں ظل ہما نے اپنی ایک ویڈیو میں والدہ کے بیان کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔