ترمیمی بل کے مسودے کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت میں تین سال کی توسیع ہو سکے گی۔ جبکہ نیب کی عدالت یا ہائی کورٹ کے پاس ضمانت دینے یا رہا کرنے کا اختیار ہوگا۔
قرارداد کے مطابق سینیٹ آف پاکستان اسرائیلی قیادت کی جانب سے مسلسل اشتعال انگیز اقدامات اور بیانات پر افسوس اور مذمت کا اظہار کرتی ہے جو علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔