وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے مطابق ’بیشتر افغان باشندے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مقیم ہیں لہذا وہاں ضبط کیے گئے شناختی کارڈز کی تعداد زیادہ ہے۔‘
ہیگ میں قائم مستقل ثالثی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انڈیا کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اقدام ’عدالت کی قانونی حیثیت پر اثرانداز نہیں ہو سکے گا۔‘