پی ایم ڈی سی کے اعتراض کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال ایم ڈی کیٹ ایٹا کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی۔
خزانہ کیمپ میں واقع یہ وہ مکانات ہیں جنہیں افغان پناہ گزین خاندانوں نے گذشتہ چار سے پانچ دہائیوں کے دوران اپنی محنت اور روزگار سے حاصل ہونے والی آمدن سے تعمیر کیا تھا۔