ایشیا کے ممالک سے جاپان آنے والی بُکنگز میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نومبر میں بائیڈن کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ دستبردار ہوں یا نہیں ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا‘۔