امریکہ صدر ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص کون ہے؟ صدر ٹرمپ نے مشتبہ حملہ آور کو ’بیمار ذہنیت رکھنے والا شخص‘ قرار دے دیا۔
سوشل ٹک ٹاک تجربہ ناکام، امریکی نوجوان شدید جھلس کر ہسپتال منتقل 12 سالہ کیڈن بیلارڈ اور ان کے بڑے بھائی نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں الکحل کو بوتل میں ڈال کر آگ لگائی جاتی ہے جس سے شعلے بوتل سے اوپر کی جانب اٹھتے ہیں۔